the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
تلنگانہ کے سکندرآباد میں سنگیت تھیٹر علاقہ میں سڑک پر ایک کار میں اچانک آگ لگ گئی ۔کار میں تکنیکی خرابی کے سبب یہ واقعہ پیش آیا تاہم چوکس ڈرائیور نے



کار کو فوری رو ک دیا اور ٹریفک پولیس کے تعاون سے کار میں لگی آگ بجھائی گئی۔ڈرائیور کی چوکسی کے سبب ایک بڑا واقعہ ٹل گیا تاہم اس واقعہ میں کار کو کافی نقصان پہنچا ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.